فواد چودھری

گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، فواد چودھری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ نون لیگ کے لیے ایک بڑی نا ہے، ن لیگ اینڈ کمپنی، اب تو ووٹ کو عزت دو۔