شہباز گل

گلگت بلتستان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کر دیا،شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کر دیا، عوام نے مجرمہ مریم اور مفرور نواز کا ملک دشمن بیانیہ دفن کر دیا،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ایک سینئر لیگی رہنما ملک دشمن بیانیے کی وجہ سے سیاست سے علیحدہ ہو گئے، حسد، نفرت سے بھری مریم حقائق سے سبق نہیں سیکھے گی۔