گلوکارہ نرمل شاہ

گلوکارہ نرمل شاہ نے امریکہ سے واپسی پر قرنطینہ میں چودہ روز مکمل کر لئے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)گلوکارہ نرمل شاہ نے امریکہ سے وطن واپسی پر قرنطینہ میں چودہ روز مکمل کر لئے .

جس کے بعد انہوں نے معمول کی سر گرمیاں شروع کر دی ہیں۔ گلوکارہ نرمل شاہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ چا ر ماہ

سے امریکہ میں محصور تھیں۔نرمل شاہ شدید مشکلات کے بعد رواں ماہ کے دوسرے ہفتے پاکستان آ گئی تھیں .

اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا ۔چودہ روز مکمل ہونے کے بعد نرمل شاہ نے گزشتہ روز سے اپنی معمول سر گرمیاں شروع کر دی ہیں.

او رانہوں نے اپنے عزیز و اقارب اورقریبی دوستوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔