گلوکارہ سارہ ارشد

گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموںمیں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق سارہ ارشد پراجیکٹ کے حوالے سے مکمل آگاہی اور پروڈیوسر سے بات چیت کے لئے اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سارہ ارشد بات چیت کے بعد ڈرامے میں کام کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریںگی ۔