اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) گلوکارہ آئمہ بیگ نے مومنہ مستحسن کی طرح گانا کر سب کو حیران کر دیا۔
گانے ’’کلا باز دل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ایک
اور صلاحیت سے پردہ اٹھا دیا۔ انہوں نے انٹرویو کے دوران مومنہ مستحسن کے سٹائل میں گانا گایا ،
جسے سب کر سب حیران رہ گئے کیونکہ ان کا انداز اور آواز بالکل مومنہ جیسی تھی.
جس سے پتا چلا کہ وہ اپنی آواز کو بدلنے کی بھی کمال مہارت رکھتی ہیں۔
 
                     
		 
				 
				 
				 
				 
				