لاہور۔31اکتوبر(زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے آسیہ خانم کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔قبل ازیں آسیہ خانم پرنسپل کالج آف نرسنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر اپنے فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔
