وزیراعظم جسٹن 164

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہوگئے

اوٹا وا (رپورٹنگ آن لائن)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہوگئے۔ جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کورونا کی تشخیص کے بارے میں اطلاع دی۔انہوں نے لکھا کہ صبح میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، تاہم میں بلکل ٹھیک ہوں اور رواں ہفتے میں گھر سے ہی کام کرتا رہوں گا۔اس کے علاوہ انہوں نے شہریوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی درخواست کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں