شہباز گل

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، یہ والی سازش ناکام، کچھ نیا گھڑیں، شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر کہا کہ لیں جی یہ والا بلا بھی تھیلاے سے باہر آگیا۔

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے پر شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے۔کھودا پہاڑ نکلہ چوہا، یہ والی سازش تو ناکام ہو گئی۔ اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں۔