اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران نے کہا ہے کہ کھلاڑ ی میدان میں آ کر ہر چیز کے لئے تیار ہوتا ہے،مخالف جو بھی کرے گا کھلاڑی اس سے بہتر کرتا ہے۔
بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئی پریشانی نہیں،کوئی ملاقاتیں نہیں کی۔ انہوںنے کہا جو کھلاڑی ہوتا ہے وہ میدان میں آ کر ہر چیز کے لئے تیار ہوتا ہے،مخالف جو بھی کرے گا کھلاڑی اس سے بہتر کرتا ہے۔ انہوںنے کہا میدان میں اترنے والا مخالف سے بہتر پرفارمنس کا سوچتا ہے۔