جعفر بن یار
چئیرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپن نے استعفی وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دیا، چئیرمین نے کمپنی میں کرپشن کی انتہا کی بنیاد پر استعفی دیا،
مستقبل قریب میں کرپشن بے ایمانی اور گند ہی گند نظر آ رہا ہے جسکا قطعی حصہ نہیں بننا چاہتا۔ چئیر مین ایل ڈبلیو ایم سی
کرپٹ مافیا 110ارب روپے کے ٹھیکوں کی بندر بانٹ کے لیے سر گرم ہے۔ چئیر مین ایل ڈبلیو ایم سی
وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق کرپٹ مافیا اور بین الاقوامی کنٹریکٹرز کی اجاراداری کو ختم کیا۔ چئیر مین ایل ڈبلیوا یم سی
شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیےمگر کرپٹ مافیا باز نہ آیا۔ چئیر مین ایل ڈبلیوایم سی
تنازعات سی ایم سیکٹریٹ اور صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی جانب سے ہیں۔
چئیر مین ایل ڈبلیو ایم سی،
لاہور کو دو مرتبہ شدید مسائل سے نکالااور بیک لاگ کلئیر کیا۔ چئیر مین ایل ڈبلیو ایم سی
اب کمپنی مشکلات سے نکل آئی ہے ۔ چئیر مین ایل ڈبلیو ایم سی
کرپٹ مافیا اپنے ذاتی مفادات کی خاطر کمپنی کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ چئیر مین ایل ڈبلیو ایم سی ملک امجد علی نون