جعفر بن یار
واسا لاہور کی لیبارٹری کو آئی ایس او 17025 سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا گیا
پاکستان میں پانی کے اداروں میں پہلی لیبارٹری کو سرٹیفکیٹ جاری کیا گا،
پاکستان نیشنل ایکراڈیٹیشن کونسل منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے سرٹیفکیٹ جاری،
واسا لیب کو آئی ایس او 17025 ملنا بہت بڑا اعزاز ہے
واسا لیب عالمی معیار کے اسٹینڈرڈ کو فالو کرتی ہے،
پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
چیف کیمسٹ واسا لیب ڈاکٹر زینب اور لیب کے تمام عملے کی محنت رنگ لائی
واسا لاہور کو ملک کے بہترین اداروں میں شمار کرنا چاہتے ہیں۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز