میاں شہباز شریف

کوٹ لکھپت جیل میں قید میاں شہباز شریف اور خواجہ آصف کو سخت سیکورٹی میں اسلام آباد بھجوانے کا فیصلہ

جعفر بن یار

جیل میں قید لیگی رہنماوں کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اسلام آباد بھجوایا جائے گا
جیل انتظامیہ نے لیگی رہنماوں کوباحفاظت اسلام آباد پہنچانے کے لئے پولیس کو مراسلہ بھجوا دیا
مراسلہ کے مطابق سینیٹ کا الیکشن کل بروز بدھ کو ہونے جا رہا ہے
سینیٹ الیکشن

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے میاں شہباز شریف اور خواجہ آصف کے الیکشن میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے ہیں
سینیٹ الیکشن

مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ میاں شہباز شریف اور خواجہ آصف کو اسلام آباد بھیجنے کے لئے پولیس کی سخت سیکورٹی کی ضرورت ہے
الیکشن کمیشن

لیگی رہنماوں کل صبح چھ بجے جیل سے اسلام آباد کے لئے روانہ کیا جائے گا
جیل انتظامیہ کی جانب سے پولیس سیکورٹی کے لئے ایس پی ہیڈ کوارٹر کو مراسلہ بھجوا یا گیا ہے،