اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے اثرات کے باوجود وزیراعظم عمران خان کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ وہ کاروبار جنہوں منافع کمایا ہے اب وہ وزیراعظم کی خاص اپیل پر اسکا فائدہ تنخواہیں بڑھا کر اپنے ملازمین کو دے رہے ہے۔
اشتہار
136
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









