عالمی ادارہ صحت 150

کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس نہ لگوائے جائیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک( رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا کی پہلی خوراک بھی نہیں لگی۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ امیر ممالک غریب ملکوں کے لیے ویکسین کی پہلی خوراک یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں