کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) کوئٹہ میں گیس غائب ہونے کے بعد لکڑی فی من 800 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ اس حوالے سے کوئٹہ کے شہری نے کہا ہے کہ گیس نا ہونے کی وجہ سے لکڑی جلانے پر مجبور ہے، لیکن لکڑی کی قیمیت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ہم لکڑی 800 روپے فی من لیتے ہیں۔
شہری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے واقعی تبدیلی کر دیکھایا ہے، غریب کو مہنگائی کے چکی میں پیس کر رکھ دیا ہے۔جبکہ لکڑی فروش کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے لکڑی کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا۔