کنزہ ہاشمی 172

کنزہ ہاشمی کی علی اور صبور کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)اداکارہ کنزہ ہاشمی کی حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی علی اور صبور کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔کنزہ ہاشمی کی بالی ووڈ کے مشہور گانوں پر دلکش ڈانس پرفارمنس دی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔یو ٹیوب کے مختلف چینلز نے کنزہ ہاشمی کی علی اور صبور کی شادی میں ڈانس پرفارمنس کی مکمل ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں