کمشنر لاہور

کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کا پنجاب کے ثقافتی دن کے حوالے سے پیغام

جعفر بن یار

کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن نے خود بھی پنجابی پگ پہن کر دفتری امور انجام دیے
پنجاب کی ثقافت صحیح معنوں میں متنوع علاقائی رنگوں سے مرقع ہے۔کمشنر لاہور
کمشنر لاہور
حکومت پنجاب کا پہلی مرتبہ پنجاب ثقافتی دن منانے کا فیصلہ نہایت احسن ہے۔کمشنر لاہور
پنجابی پگ باہمی احترام۔محبت ۔عزت ۔شرافت اور خودداری کی علامت ہے۔کمشنر لاہور

کووڈ کی نئی لہر کے سبب تمام ان ڈور و آوٹ ڈور ثقافتی سرگرمیوں کو ختم کرناپڑا ہے۔کمشنر لاہور
کووڈ کے حوالے سے احتیاط میں ہی شفاء ہے۔پیغام کو عام کیا جائے۔کمشنر لاہور
کمشنر لاہور
ثقافت کے فروغ سے اتحاد۔یگانگت اور زندگی سے دلچسپی کو جلا ملتی ہے۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن