کیف (ر پورٹنگ آن لائن)یوکرائن اور روس دونوں متفق ہیں کہ ترکی ان دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کو کم کرنے میں ثالث کا کردار نبھا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک سفارتی ذرائع نے بتایاکہ ترکی نے نومبر میں یہ تجویز دی تھی، جس پر دونوں ممالک متقق ہیں۔ ترکی اس تناظر میں مذاکراتی عمل شروع کر رہا ہے لیکن روس نے کہا کہ یہ مرحلہ ابھی ابتدائی سطح پر ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ وہ فروری میں یوکرائن جائیں گے۔
اشتہار
137
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









