میرا

کسی کے بارے میں فورا رائے قائم کرنے کی قائل نہیں ، میرا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ میرا نے کہا کہ وہ کسی کے بارے میں فورا رائے قائم کرنے کی قائل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ انہوں نے کہاکہ وہ کسی سے بھی جلد متاثر نہیں ہوتی ہیں اور نہ کسی کے بارے میں فورا رائے قائم کرتی ہیں بلکہ سوچ سمجھ کر حتمی فیصلہ کرتی ہیں۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انہیں خطرات سے ڈر نے کی بجائے ان کا سامنا کرنا اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سٹائل میں جد ت کی قائل ہیں اور ایک ہی فیشن کو بار بار کرنے اکتا جاتی ہیں۔