حمزہ شہباز 184

کسی کی خواہش پر ہمیں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتاہے ،یہ وقت بھی گزر جائیگا’ حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن سے انتقام کہ بجائے عوام کے مسائل پر توجہ دے ۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہمیں کسی کی خواہش پر بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتاہے لیکن یہ وقت بھی گزر جائے گا،مہنگائی اور بے روزگاری اس حکومت کا تحفہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں