اداکارہ مہوش حیات 247

کسی کا آپ کی خاموشی سمجھ جانا بہترین احساس ہے، اداکارہ مہوش حیات

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے کہاکہ اس دنیا کا بہترین اٖحساس کسی کا آپ کی خاموشی سمجھ جانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو انسان آپ کی خاموشی کو سمجھ جائے وہ آپ کے الفاظ کو بھی سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے.

اور یہ دنیا کا بہترین احساس ہے۔ اداکارہ نئی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں