وزیراعلی پنجاب 228

کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو براہ راست سبسڈی ملے گی،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو براہ راست سبسڈی ملے گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے کسانوں کو حکومت سے ملنے والی سبسڈی اکثر کرپشن کی نظر ہو جاتی تھی،

سبسٹڈی اکثر حقدار تک نہیں پہنچ پاتی تھی، کسان کارڈ کے باعث دیگر سکیموں کے لیے بھی حکومت کے پاس تمام کسانوں کا ڈیٹا بروقت اور آن لائن دستیاب ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں