اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے دوران قید کشمیری حریت رہنماوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہیں،جیل میں علاج معالجے سمیت کوئی سہولت نہیں موجود نہیں،حریت رہنماوں کے ساتھ ہزاروں کشمیریوں نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے،یسیں ملک کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہیں،جیل میں کوئی احتیاطی تدابیر نہیں،کرونا وائرس کی صورتحال مقبوضہ کشمیر میں بھی تشویشناک ہے،اقوام متحدہ کرونا وائرس کو مند نظر رکھتے ہوئے کشمیر میں ہنگامی اقدامات اٹھائے۔
جمعرات کو حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہ اکہ کرونا وائرس کے قید کشمیری حریت رہنماوں کی زندگی کو خطرناک لاحق ہیں،جیل میں علاج معالجے سمیت کوئی سہولت نہیں موجود نہیں،حریت رہنماوں کے ساتھ ہزاروں کشمیریوں نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے،
یسیں ملک کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہیں،جیل میں کوئی احتیاطی تدابیر نہیں،کرونا وائرس کی صورتحال مقبوضہ کشمیر میں بھی تشویشناک ہے،گزشتہ روز کرونا مقبوضہ کشمیر میں 3ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے،بھارتی حصار میں مقبوضہ کشمیر میں خطرناک وائرس سے کشمیریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں،اقوام متحدہ کرونا وائرس کو مند نظر رکھتے ہوئے کشمیر میں ہنگامی اقدامات اٹھائے