کترینہ کیف 180

کترینہ کیف کی سلمان خان کو سالگرہ کی خوبصورت انداز میں مبارکباد

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام اسٹوری پر سلمان کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔کترینہ نے سلمان خان کی تصویرکے ساتھ لکھا ہیکہ ایک بہترین انسان کو سالگرہ مبارک ہو۔خیال رہیکہ سلمان خان اور کترنیہ کیف کا شمار بالی وڈ کی ایک اچھی جوڑی میں ہوتا ہے اور دونوں نے متعدد کامیاب فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں