قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 220

کالعدم تنظیم کا احتجاج، وزیراعظم نے جمعہ کوکل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)کالعدم جماعت کے احتجاج کے بعد وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا،

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں