ڈی جی خان میں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا چھاپہ۔موٹر سائیکل بنانے والی جعلی فیکٹری پکڑی گئی،مقدمہ درج

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔

ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ڈی جی خان ڈائریکٹوریٹ نے تھانہ گدائی کے علاقے میں چھاپہ مارتے ہوئے جعلی موٹر سائیکل بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔
جعلی موٹر سائیکل
چھاپہ ڈائیریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ڈی جی خان محمد آصف کی ہدایات پر مارا گیا۔
جعلی موٹر سائیکل
پکڑی جانے والی فیکٹری کی موٹر سائیکلیں نہ تو پی ایس کیو سی اے اور پاکستان انجنئیرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ سے منظور شدہ تھیں۔اور نہ ہی ایکسائز یا ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے این او سی حاصل کیئے گئے تھے
جعلی موٹر سائیکل
ایکسائز حکام نے جعلسازوں کے خلاف تھانہ گدائی میں مقدمہ درج کروادیا ہے
جعلی موٹر سائیکل

جعلی موٹر سائیکل