ڈی ایس پی

ڈی ایس پی نجم اقبال ،ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن ساہیوال تعینات

اوکاڑہ
( شیر محمد) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سھیل ظفر چٹھہ نے ڈی ایس پی نجم اقبال کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساھیوال تعینات کر دیا نجم اقبال بصیرپور کے سپوت ھیں ان کا شمار ایمان دار آفیسر میں ھوتا ھے ان کی بطورِ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساھیوال تعیناتی بصیرپور کے لیے اعزاز کی بات ہے