ڈی آئی جی 128

ڈی آئی جی محمد ایاز سلیم نے بطور آر پی او ساہیوال اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اوکاڑہ
( شیر محمد)آر پی او آفس آمد پر ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت، ایس پی لیگل عبدالوحید،اے ڈی آئی جی محمد احمد رضا اور برانچ انچارجز نے ان کا استقبال کیا

آر پی او ساپیوال نے آفس سٹاف سے تعارفی ملاقات کی

بعد ازاں آرپی او ساہیوال نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز ساہیوال یاد گار شہداء پولیس پر سلامی دی اور ملک و قوم کی سلامتی کی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں