ڈیفنس ڈویژن

ڈیفنس ڈویژن کے لئے 13کروڑ 20لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی

پروگراموں میں ڈیفنس ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 13کروڑ 20لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے

ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے

لئے رواں مالی سال کے دوران 66کروڑ ایک لاکھ روپےسے زیادہ فنڈز مختص کئے ہیں۔