نادیہ جمیل

ڈپریشن اورکینسر کا شکار افراد کیلئے کام کرنا چاہتی ہوں، اداکارہ نادیہ جمیل

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہیں جو ڈپریشن

اورکینسر کے مرض سے لڑرہے ہیں ۔مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے نادیہ نے بتایا کہ کینسر سے صحت یابی کے

بعد اب جب میں کاجل لگاتی ہوں تو مجھے اپنی آنکھیں بہت اچھی لگتی ہیں۔واضع رہے کینسر جیسی موذی مرض سے صحتیاب

ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ نادیہ جمیل سماجی کارکن بھی ہیں اور ان بچوں کے لیے کام کرتی ہیں.

جنہیں بچپن میں ہراساں کیا جاتا ہے۔