چیئر مین پی سی بی 123

ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو معاشی فکروں سے آزاد کرنا ہوگا، چیئر مین پی سی بی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہاہے کہ ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو معاشی فکروں سے آزاد کرنا ہوگا۔ ایک انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو معاشی فکروں سے آزاد کرنا ضروری ہے تاکہ وہ اپنی تمام تر توجہ مہارت اور فٹنس میں بہتری لانے پر مرکوز کرسکیں۔

انھوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں نمایاں اضافہ ہمارے ڈومیسٹک سسٹم کو مضبوط کرے گا، یہ ہمارے کرکٹرز کی فلاح و بہبود سے متعلق شکوک و شبہات کو دور کرنے کا بھی باعث بنے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں