ڈسکہ الیکشن کامعاملہ،،بڑے سرکاری افسران عہدوں سے فارغ

جعفر بن یار

الیکشن کمیشن کے احکامات پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
کمشنر گوجرانوالہ گلزار حسین شاہ کو او ایس ڈی بنایا گیا ہے
ڈسکہ الیکشن
آر پی او گوجرانوالہ نذیر گاڑا بھی او ایس ڈی بنا دئیے گئے
ڈسکہ الیکشن
ڈسکہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے افسران کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا
ڈسکہ الیکشن
ڈسکہ الیکشن