ڈسٹرکٹ جیل قصور

ڈسٹرکٹ جیل قصور کا ڈسپنسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

جعفر بن یار

اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے کرپٹ ملازمین کے خلاف بڑی کاروائیاں جاری ہیں، اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے جیل کے ڈسپنسر کو رشوت لیتے ہوئے دھر لیا
ڈسٹرکٹ جیل قصور سے ڈسپنسر کو گرفتار کیا گیا ہے

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب
ڈسٹرکٹ جیل قصور سے ڈسپنسرکو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام
ملزم یونس کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام
ملزم کو پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام
 گرفتار
پنجاب بھر میں کرپٹ سرکاری افسران کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس