امریکی شہری سنتھیا رچی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی گئی ،کلثوم خالق ایڈووکیٹ نے سنتھیا کے خلاف مقدمہ اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا،ایڈیشنل سیشن جج محمد جہانگیر اعوان نے درخواست گزار کی عدم پیروی پر درخواست خارج کر دی