ماورہ حسین 139

ڈرامے کی ایک قسط میں کام کرنے پر 3 ہزار روپے ملا کرتے تھے، ماورہ حسین

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتادیا ہے کہ ان کی پہلی تنخواہ کتنی تھی۔ اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی نوکری اور تنخواہ کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ ان کا خیال میں وہ 17 یا 18 سال کی تھیں تو انہیں ایک قسط میں کام کرنے کے 3 ہزار روپے ملا کرتے تھے۔

‘انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اس وقت ان کیلئے یہ بہت بڑی بات تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں