ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن

ڈائریکٹر ریجن سی کا کنٹرول ختم، زیر التوا فائلوں کی تعداد 11 ہزار، عوام خوار

شہباز اکمل جندران۔۔

ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور کی کمزور سپروئین اور ناقص کنٹرول کے باعث زیر التوا فائلوں کی تعداد 11ہزار 5سو سے تجاوز کر گئی ہے۔

ماتحت افسران اور سٹاف، ڈائیریکٹر مذکور کے احکامات کو اہمیت نہیں دیتا جس کا نتیجہ Pendency کی صورت عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور، پینڈینسی ختم کرنے کے لئے باربار لیٹر لکھتے ہیں لیکن کوئی ان کی بات کو سیریس لیتا ہی نہیں ہے۔
ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن