وانگ

چین امریکہ کے مضطرب اقدامات کا ٹھنڈے دماغ اور سمجھداری سے جواب دے گا،وزیر خارجہ

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)چین کے ریاستی کونسلراور وزیرخارجہ وانگ یی نی کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ واضح اور

موثر مشاورت کرنے اور امریکہ کی جانب سے بے چینی اور اضطراب میں اٹھائے گئے اقدامات کا ٹھنڈے دماغ اور

سمجھداری سے جواب دینے پر تیار ہے۔ وانگ نے ان خیالات کا اظہار چین-امریکہ تعلقات کے حوالے س

ے شِنہواکے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کیا۔