مشاورتی کانفرنس 36

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس کے ایجنڈے کا اجراء

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کی مستقل کمیٹی کے پندرہویں اجلاس نے فیصلہ کیا کہ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس 4 مارچ 2026 کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی مستقل کمیٹی کی ورک رپورٹ اور سی پی پی سی سی کی چودہویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے بعد سے حاصل شدہ تجاویز کی رپورٹ کو سننا اور غور کرنا، چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں شریک ہونا،

حکومت کی ورک رپورٹ اور دیگر متعلقہ رپورٹس کو سننا اورا ن پر بحث اور قومی معیشت اور سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے مسودے پر بحث اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں