چینی  وزارت خارجہ 136

چینی صدر کے خصوصی ایلچی وو وے ہوا ارجنٹائن کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب صدر وو وے ہوا 10 دسمبر کو بیونس آئرس میں ارجنٹائن کے نئے صدر جیویئر مائلی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں