شی جن پھنگ 218

چینی صدر کی چینی کسانوں کے تہوار کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چینی کاشتکاروں کے فصل کی کاشت کے تیسرے تہوار کے موقع پر کسانوں ، شعبہ زراعت اور دیہی محاذوں پر کام کرنے والے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین صدر شی نے زراعت ، دیہی علاقوں اور کسانوں کی دیکھ بھال کے مکمل معاشرتی ماحول کو فروغ دینے پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں