چینی صدر کی جانب سے 19ویں ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کا اعلان 24/09/202324/09/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب ہفتہ کی شام کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔ صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ایشین گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related