شی جن پھنگ 314

چینی صدر کی بی ڈی ایس۔تھری نظام کی تکمیل اورکمیشننگ تقریب میں شرکت

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ، جو کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور

مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے جمعہ کے روز بے ڈو نیوی گیشن سیٹیلائٹ سسٹم کی تکمیل اور کمیشننگ کی

تقریب میں شرکت کی ۔شی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں نئے مکمل ہونے والے بی ڈی ایس ۔

تھری نظام کی سرکاری کمیشننگ کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں