بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ جمعرات کے رو، حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کے فریقین کی 15 ویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کریں گے۔
اشتہار
144
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









