یوم شہداء 107

چینی رہنماوں کا یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) 30 ستمبر چین میں یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطابق جمعہ کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ اورکمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں