شاہد خاقان عباسی 165

چکری کے چوھدری کی باتیں سن کر دھوبی کا ایک جانور یاد آ گیا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چکری کے چوھدری کی باتیں سن کر دھوبی کا ایک جانور یاد آ گیا،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا جناب کی ساری زندگی ٹاوٹی میں گزری آج وہ جن سب لوگوں کی تعریف کر رھا تھا ہم ان سب کو ملا کر نواز شریف کی جوتی کے برابر نہیں سمجھتے،ایڈے تسی دانشور۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں