چغتائی لیبارٹری

چغتائی لیبارٹری کی انتظامیہ کے خلاف حکم امتناعی

شہباز اکمل جندران۔۔۔

لاہور کی سول عدالت نے چغتائی لاہور لیب کے خلاف ایک مقدمے میں حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
چغتائی لیبارٹری
عدالت نے چغتائی لاہور لیب کے ایم ڈی ڈاکٹر سہیل چغتائی کو مدعا علیہ کے خلاف کسی بھی قسم کہ کارروائی سے روک دیا۔
چغتائی لیبارٹری
عدالت کے روبرو مقدمہ کے مدعی ڈاکٹر محمد نذیر نے موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے 4 مئی 2001 کو چغتائی لاہور

چغتائی لیبارٹری
لیب کی فرنچائز حاصل کی اور ہر ماہ آمدن کا 40 فیصد حصہ چغتائی لاہور لیب کو ادا کیا۔
چغتائی لیبارٹری
تاہم اب اس کی فرنچائز کو ختم کر دیا گیا ہے۔عدالت مدعا علیہ کو اس غیر قانونی عمل سے روکے۔
چغتائی لیبارٹری

جس پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کر تے ہوئے چغتائی لاہور لیب کی انتظامیہ کو مدعی کے خلاف
چغتائی لیبارٹری

کسی بھی قسم کی کارروائی اور فرنچائز ختم کرنے سے روک دیا اور مقدمے کی سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی۔