ٹرمپ 29

چاہتا ہوں یوکرین جمعرات تک امریکی امن معاہدہ قبول کرلے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں یوکرین جمعرات تک امریکی امن معاہدہ قبول کرلے۔

صدر ٹرمپ نے امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ ان کے پاس بہت سی ڈیڈ لائنز تھیں لیکن اگر چیزیں ٹھیک چل رہی ہوں تو آپ ڈیڈ لائن میں توسیع کرتے ہیں۔

انھوں کہا کہ انکا خیال ہے امن معاہدہ قبول کرنے کیلئے جمعرات کا دن مناسب وقت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں