سینتھیٹک فائیبر 24

چائے کی قومی درآمدات میں 3.69 فیصد کی کمی

مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)چائے کی قومی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 3.69 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 54.7 ملین ڈالر تک کم ہوگئی .

جبکہ دسمبر 2024 میں چائے کی درآمدات کا حجم 56.8 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلے میں دسمبر 2025 کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 2.1 ملین ڈالر یعنی 3.69 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں