پی ٹی اے 130

پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ آج ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ آج پیر کے روز پی ٹی اے ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی ۔

پی ٹی اے کی جانب سے وزیر اعظم کو سالانہ رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ ادارے کی آمدن 17فیصد بڑھ کر850ارب روپے ہوگئی.

اور موبائل فون کی رسائی بھی ملک کے 90فیصد حصوں تک پہنچ چکی ہے اورصارفین 19.2 کروڑ ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں