جعفر بن یار
پاکستان تحریک انصاف کے عون عباس کے اثاثوں کی مالیت 8کروڑ97لاکھ روپے ہے
عون عباس کی ملکیت 295 کنال زرعی زمین،لاہور میں تین کنال کا رہائشی پلاٹ ہے
عون عباس کے پاس 5کروڑ35 لاکھ مالیت کا واپڈا ٹاؤن ملتان میں 389 مرلے کا پلاٹ ہے
عون عباس کے کاروبار میں 40لاکھ مالیت کی گرینز مل شامل ہے
عون عباس کے پاس ایک کروڑ کی ٹیوٹا جیپ اور 17لاکھ کی ٹیوٹا کار ہے
عون عباس کے پاس 35 تولہ سونا، بیوی کے پاس 65 تولہ سونا ہے
عون عباس کے پاس 10 لاکھ،بیوی کے پاس 4 لاکھ61 ہزار کا فرنیچر ہے
عون عباس کے پاس 54لاکھ25ہزار کے زرعی آلات اور جانور ہیں
عون عباس کے غیر محفوظ قرضہ جات 24لاکھ اور8لاکھ کی انشورنس کروا رکھی ہے
بنک میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 68لاکھ ڈالر اکاؤنٹ میں 2لاکھ روپے ہیں